Top Story

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔ ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس میں سماعت کے بعد عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزاوٴں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں کیس سے بری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کے…
Read More...

دوران عدت نکاح ، کیس دوسری عدالت میں منتقلی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصا ف کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کریں گے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا، جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس…
Read More...

آزادی مارچ کیس،بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی ودیگر 2 مقدمات میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی اسد عمر ،علی محمد خان اور مراد سعید کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج دو مقدمات میں بری کردیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بریت کے احکامات جاری کئے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔…
Read More...

پاکستان

ملک میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی،رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں گذشتہ ایک ماہ(مئی 2024)کے دوران ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 3.24فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور سالانہ بنیادوں پر مئی 2024کے دوران مہنگائی کی شرح کم ہوکر11.8فیصد کی شرح پر آگئی ہے جو کہ ایک سال کے دوران 38فیصد سے کم ہوکر 11.8فیصد کی سطح پر آئی ہے ملک میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، نمیبیا نے سپراوور میں عمان کو شکست دیدی

فائل:فوٹو برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہے ۔ تیسرے میچ میں نمیبیا نے سپراوور میں عمان کو شکست دیدی۔ عمان کی جانب سے دیئے گئے 110 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا نے بھی مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز ہی سکور کیے جس کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برابر ہو گیا۔ نمیبیا کی جانب سے سپر اوور میں…
Read More...

جرائم

میرا گائوں